اِستِثنا 4:28 - Compare All Versions

اِستِثنا 4:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تمہاری اَولاد مُبارک ہوگی، تمہاری زمین کی پیداوار اَور تمہارے چَوپایوں کے بچّے یعنی گائے بَیل کے بچھڑے اَور بھیڑ بکریوں کے برّے مُبارک ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCV

اِستِثنا 4:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تیری اولاد پھلے پھولے گی، تیری اچھی خاصی فصلیں پکیں گی، تیرے گائےبَیلوں اور بھیڑبکریوں کے بچے ترقی کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVU

اِستِثنا 4:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

تیری اَولاد اور تیری زمِین کی پَیداوار اور تیرے چَوپایوں کے بچّے یعنی گائے بَیل کی بڑھتی اور تیری بھیڑ بکرِیوں کے بچّے مُبارک ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD