اِستِثنا 2:28 - Compare All Versions

اِستِثنا 2:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اگر تُم واقعی یَاہوِہ اَپنے خُدا کی اِطاعت کروگے تو یہ ساری برکتیں تُم پر نازل ہوں گی اَور تمہارے ساتھ رہیں گی

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCV

اِستِثنا 2:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب اپنے خدا کا فرماں بردار رہ تو تجھے ہر طرح کی برکت حاصل ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVU

اِستِثنا 2:28 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات سُنے تو یہ سب برکتیں تُجھ پر نازِل ہوں گی اور تُجھ کو مِلیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD