اِستِثنا 14:28 - Compare All Versions
اِستِثنا 14:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَورجو اَحکام میں آج تُمہیں دے رہا ہُوں اُن میں سے کسی سے تُم داہنے یا بائیں نہ مُڑنا اَور نہ ہی غَیر معبُودوں کی پیروی اَور خدمت کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 UCVاِستِثنا 14:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو کچھ بھی مَیں نے تجھے کرنے کو کہا ہے اُس سے کسی طرح بھی ہٹ کر زندگی نہ گزارنا۔ نہ دیگر معبودوں کی پیروی کرنا، نہ اُن کی خدمت کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URDGVUاِستِثنا 14:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جِن باتوں کا مَیں آج کے دِن تُجھ حُکم دیتا ہُوں اُن میں سے کِسی سے دہنے یا بائیں ہاتھ مُڑ کر اَور معبُودوں کی پَیروی اور عِبادت نہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 28 URD