اِستِثنا 19:26 - Compare All Versions

اِستِثنا 19:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ سَب قوموں میں سے جو اُن کی بنائی ہُوئی ہیں، وہ تُمہیں تعریف، شہرت اَور عزّت میں ممتاز کریں گے اَور اُن کے وعدہ کے مُطابق تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کی مُقدّس قوم بَن جاؤگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 UCV

اِستِثنا 19:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جتنی بھی قومیں مَیں نے خلق کی ہیں اُن سب پر مَیں تجھے سرفراز کروں گا اور تجھے تعریف، شہرت اور عزت عطا کروں گا۔ تُو رب اپنے خدا کے لئے مخصوص و مُقدّس قوم ہو گا جس طرح مَیں نے وعدہ کیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 URDGVU

اِستِثنا 19:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ سب قَوموں سے جِن کو اُس نے پَیدا کِیا ہے تعرِیف اور نام اور عِزّت میں تُجھ کو مُمتاز کرے اور تُو اُس کے کہنے کے مُطابِق خُداوند اپنے خُدا کی مُقدّس قَوم بن جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 URD