اِستِثنا 18:26 - Compare All Versions
اِستِثنا 18:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یَاہوِہ نے بھی آج کے دِن تُمہیں اَپنے وعدہ کے مُطابق اَپنی خاص قوم اَور بیش قیمت مِیراث قرار دیا ہے تاکہ تُم اُن کے تمام اَحکام کو مانو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 UCVاِستِثنا 18:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور آج رب نے اعلان کیا ہے، ”تُو میری قوم اور میری اپنی ملکیت ہے جس طرح مَیں نے تجھ سے وعدہ کیا ہے۔ اب میرے تمام احکام کے مطابق زندگی گزار۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 URDGVUاِستِثنا 18:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند نے بھی آج کے دِن تُجھ کو جَیسا اُس نے وعدہ کِیا تھا اپنی خاص قَوم قرار دِیا ہے تاکہ تُو اُس کے سب حُکموں کو مانے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 26 URD