اِستِثنا 23:23 - Compare All Versions

اِستِثنا 23:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو کچھ تمہارے لبوں سے نکلے اُسے ضروُر پُورا کرنا کیونکہ تُم نے خُود اَپنے مُنہ سے رضا کی قُربانی کے طور پر یَاہوِہ اَپنے خُدا کے واسطے مَنّت مانی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 UCV

اِستِثنا 23:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اگر تُو اپنی دلی خوشی سے رب کے حضور مَنت مانے تو ہر صورت میں اُسے پورا کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 URDGVU

اِستِثنا 23:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

جو کُچھ تیرے مُنہ سے نِکلے اُسے دھیان کر کے پُورا کرنا اور جَیسی مَنّت تُو نے خُداوند اپنے خُدا کے لِئے مانی ہو اُس کے مُطابِق رضا کی قُربانی جِس کا وعدہ تیری زُبان سے ہُؤا گُذراننا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 URD