اِستِثنا 21:23 - Compare All Versions
اِستِثنا 21:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کی خاطِر مَنّت مانو، تو اُسے پُورا کرنے میں تاخیر نہ کرنا کیونکہ یَاہوِہ تمہارے خُدا ضروُر اُسے تُم سے طلب کریں گے اَور تَب تُم مُجرم ٹھہروگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 UCVاِستِثنا 21:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب تُو رب اپنے خدا کے حضور مَنت مانے تو اُسے پورا کرنے میں دیر نہ کرنا۔ رب تیرا خدا یقیناً تجھ سے اِس کا مطالبہ کرے گا۔ اگر تُو اُسے پورا نہ کرے تو قصوروار ٹھہرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 URDGVUاِستِثنا 21:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب تُو خُداوند اپنے خُدا کی خاطِر مَنّت مانے تو اُس کے پُورا کرنے میں دیر نہ کرنا اِس لِئے کہ خُداوند تیرا خُدا ضرُور اُس کو تُجھ سے طلب کرے گا تب تُو گُنہگار ٹھہرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 23 URD