اِستِثنا 5:22 - Compare All Versions
اِستِثنا 5:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کویٔی بھی عورت مَرد کا لباس نہ پہنے، اَور نہ مَرد عورت کا کیونکہ جو اَیسا کرتا ہے تو وہ یَاہوِہ تمہارے خُدا کے نزدیک مکرُوہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 22 UCVاِستِثنا 5:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عورت کے لئے مردوں کے کپڑے پہننا منع ہے۔ اِسی طرح مرد کے لئے عورتوں کے کپڑے پہننا بھی منع ہے۔ جو ایسا کرتا ہے اُس سے رب تیرے خدا کو گھن آتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 22 URDGVUاِستِثنا 5:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
عَورت مَرد کا لِباس نہ پہنے اور نہ مَرد عَورت کی پوشاک پہنے کیونکہ جو اَیسے کام کرتا ہے وہ خُداوند تیرے خُدا کے نزدِیک مکرُوہ ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 22 URD