اِستِثنا 4:20 - Compare All Versions
اِستِثنا 4:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یَاہوِہ تمہارے خُدا تمہاری خاطِر تمہارے دُشمنوں سے لڑ کر تُمہیں فتح دِلانے کے لیٔے تمہارے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 UCVاِستِثنا 4:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ رب تمہارا خدا خود تمہارے ساتھ جا کر دشمن سے لڑے گا۔ وہی تمہیں فتح بخشے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 URDGVUاِستِثنا 4:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ خُداوند تُمہارا خُدا تُمہارے ساتھ ساتھ چلتا ہے تاکہ تُم کو بچانے کو تُمہاری طرف سے تُمہارے دُشمنوں سے جنگ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 URD