اِستِثنا 3:20 - Compare All Versions
اِستِثنا 3:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور کاہِنؔ یُوں کہے: ”اَے اِسرائیلیوں سُنو! آج تُم اَپنے دُشمنوں سے لڑنے کے لیٔے میدانِ جنگ میں جا رہے ہو۔ لہٰذا بُزدل مت بنو یا خوف نہ کھاؤ؛ نہ تو گھبراؤ اَور نہ ہی اُن کے سامنے تُم پر دہشت طاری ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 UCVاِستِثنا 3:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کہے، ”سن اے اسرائیل! آج تم اپنے دشمن سے لڑنے جا رہے ہو۔ اُن کے سبب سے پریشان نہ ہو۔ اُن سے نہ خوف کھاؤ، نہ گھبراؤ،
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 URDGVUاِستِثنا 3:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُن سے کہے سُنو اَے اِسرائیلیو! تُم آج کے دِن اپنے دُشمنوں کے مُقابلہ کے لِئے معرکۂِ جنگ میں آئے ہو سو تُمہارا دِل ہِراسان نہ ہو۔ تُم نہ خَوف کرو نہ کانپو۔ نہ اُن سے دہشت کھاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 20 URD