اِستِثنا 1:18
اِستِثنا 1:18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیوی کاہِنوں کا یعنی سارے لیوی قبیلہ کا اِسرائیل کے ساتھ کویٔی حِصّہ یا مِیراث نہیں دیا گیا ہے۔ وہ یَاہوِہ کے حُضُور میں پیش کی جانے والی آتِشی قُربانیوں پر گزارا کریں گے کیونکہ وُہی اُن کی مِیراث ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اِستِثنا 18