اِستِثنا 18:17 - Compare All Versions
اِستِثنا 18:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب وہ تختِ شاہی پر بیٹھے، تَب وہ اَپنے ہاتھوں سے اَپنے لیٔے اِس آئین کی ایک نقل ایک طُومار پر لکھے، جو لیوی کاہِنوں کے پاس مَوجُود ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 UCVاِستِثنا 18:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تخت نشین ہوتے وقت وہ لاوی کے قبیلے کے اماموں کے پاس پڑی اِس شریعت کی نقل لکھوائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 URDGVUاِستِثنا 18:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ تختِ سلطنت پر جلُوس کرے تو اُس شرِیعت کی جو لاوی کاہِنوں کے پاس رہے گی ایک نقل اپنے لِئے ایک کِتاب میں اُتار لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 URD