اِستِثنا 17:17 - Compare All Versions
اِستِثنا 17:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بادشاہ اَپنے واسطے بہت سِی بیویاں بھی نہ رکھّے ورنہ اُس کا دِل بہک جائے گا۔ وہ زِیادہ مقدار میں چاندی اَور سونا بھی جمع نہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 UCVاِستِثنا 17:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تیرا بادشاہ زیادہ بیویاں بھی نہ رکھے، ورنہ اُس کا دل رب سے دُور ہو جائے گا۔ اور وہ حد سے زیادہ سونا چاندی جمع نہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 URDGVUاِستِثنا 17:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ بُہت سی بِیویاں بھی نہ رکھّے تا نہ ہو کہ اُس کا دِل پِھر جائے اور نہ وہ اپنے لِئے سونا چاندی ذخیرہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 17 URD