اِستِثنا 19:16 - Compare All Versions

اِستِثنا 19:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم اِنصاف کا خُون نہ کرنا اَور نہ طرفداری کرنا۔ تُم رشوت نہ لینا کیونکہ رشوت دانشمند کی آنکھوں کو اَندھا کردیتی ہے اَور صادقوں کی باتوں کو بدل ڈالتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 16 UCV

اِستِثنا 19:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نہ کسی کے حقوق مارنا، نہ جانب داری دکھانا۔ رشوت قبول نہ کرنا، کیونکہ رشوت دانش مندوں کو اندھا کر دیتی اور راست باز کی باتیں پلٹ دیتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 16 URDGVU

اِستِثنا 19:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو اِنصاف کا خُون نہ کرنا۔ تُو نہ تو کِسی کی رُو رِعایت کرنا اور نہ رِشوت لینا کیونکہ رِشوت دانِش مند کی آنکھوں کو اندھا کر دیتی ہے اور صادِق کی باتوں کو پلٹ دیتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 16 URD