اِستِثنا 4:13 - Compare All Versions
اِستِثنا 4:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُمہیں صرف یَاہوِہ اَپنے خُدا ہی کی پیروی کرنی ہے، اَور صرف اُن ہی کا خوف ماَننا ضروُری ہے۔ اُن ہی کے اَحکام کو ماننا اَور اُن ہی کے فرمانبردار رہنا اَور اُن ہی کی خدمت کرنا اَور اُن ہی سے لپٹے رہنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 13 UCVاِستِثنا 4:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تمہیں رب اپنے خدا کی پیروی کرنا اور اُسی کا خوف ماننا ہے۔ اُس کے احکام کے مطابق زندگی گزارو، اُس کی سنو، اُس کی خدمت کرو، اُس کے ساتھ لپٹے رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 13 URDGVUاِستِثنا 4:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم خُداوند اپنے خُدا کی پَیروی کرنا اور اُس کا خَوف ماننا اور اُس کے حُکموں پر چلنا اور اُس کی بات سُننا۔ تُم اُسی کی بندگی کرنا اور اُسی سے لِپٹے رہنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 13 URD