اِستِثنا 19:11 - Compare All Versions

اِستِثنا 19:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

گھر میں بیٹھتے، راہ پر چلتے، لیٹتے اَور اُٹھتے ہویٔے، تُم اِن کا ذِکر کیا کرنا؛ اَور اُنہیں اَپنے بچّوں کو سِکھایا کرنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 UCV

اِستِثنا 19:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہیں اپنے بچوں کو سکھاؤ۔ ہر جگہ اور ہمیشہ اُن کے بارے میں بات کرو، خواہ تُو گھر میں بیٹھا یا راستے پر چلتا ہو، لیٹا ہو یا کھڑا ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URDGVU

اِستِثنا 19:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور تُم اِن کو اپنے لڑکوں کو سِکھانا اور تُو گھر بَیٹھے اور راہ چلتے اور لیٹتے اور اُٹھتے وقت اِن ہی کا ذِکر کِیا کرنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URD