اِستِثنا 16:11 - Compare All Versions

اِستِثنا 16:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا خبردار رہو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تمہارا دِل دھوکا کھایٔیں اَور تُم بہک کر غَیر معبُودوں کی عبادت کرنے لگو اَور اُن کے آگے سَجدہ کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 UCV

اِستِثنا 16:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن خبردار، کہیں تمہیں ورغلایا نہ جائے۔ ایسا نہ ہو کہ تم رب کی راہ سے ہٹ جاؤ اور دیگر معبودوں کو سجدہ کر کے اُن کی خدمت کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URDGVU

اِستِثنا 16:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو تُم خبردار رہنا تا اَیسا نہ ہو کہ تُمہارے دِل دھوکا کھائیں اور تُم بہک کر اَور معبُودوں کی عِبادت اور پرستِش کرنے لگو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URD