اِستِثنا 15:11 - Compare All Versions

اِستِثنا 15:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں تمہارے مویشیوں کے لیٔے کھیتوں میں گھاس اُگاؤں گا اَور تُم کھاؤگے اَور مطمئن ہو جاؤگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 UCV

اِستِثنا 15:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نیز، اللہ تیری چراگاہوں میں تیرے ریوڑوں کے لئے گھاس مہیا کرے گا، اور تُو کھا کر سیر ہو جائے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URDGVU

اِستِثنا 15:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں تیرے چَوپایوں کے لِئے مَیدان میں گھاس پَیدا کرُوں گا اور تُو کھائے گا اور سیر ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 11 URD