اِستِثنا 21:10 - Compare All Versions
اِستِثنا 21:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وُہی تمہاری حَمد و ثنا کا سزاوار ہیں اَور وُہی تمہارے خُدا ہیں جنہوں نے تمہاری خاطِر عظیم اَور مُہیب کارنامے اَنجام دئیے جنہیں تُم نے اَپنی آنکھوں سے دیکھاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 UCVاِستِثنا 21:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہی تیرا فخر ہے۔ وہ تیرا خدا ہے جس نے وہ تمام عظیم اور ڈراؤنے کام کئے جو تُو نے خود دیکھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URDGVUاِستِثنا 21:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
وُہی تیری حمد کا سزاوار ہے اور وُہی تیرا خُدا ہے جِس نے تیرے لِئے وہ بڑے اور ہَولناک کام کِئے جِن کو تُو نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URD