اِستِثنا 18:10 - Compare All Versions

اِستِثنا 18:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ یتیموں اَور بیواؤں کا اِنصاف کرتے ہیں اَور پردیسی سے اَیسی مَحَبّت رکھتے ہیں کہ اُسے کھانا اَور کپڑا مُہیّا کرتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 UCV

اِستِثنا 18:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ یتیموں اور بیواؤں کا انصاف کرتا ہے۔ وہ پردیسی سے پیار کرتا اور اُسے خوراک اور پوشاک مہیا کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URDGVU

اِستِثنا 18:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ یتِیموں اور بیواؤں کا اِنصاف کرتا ہے اور پردیسی سے اَیسی مُحبّت رکھتا ہے کہ اُسے کھانا اور کپڑا دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URD