اِستِثنا 14:10 - Compare All Versions
اِستِثنا 14:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
دیکھ آسمان اَور سَب سے اُونچا آسمانوں کا آسمان اَور زمین اَور اُس میں جو کچھ ہے یہ سَب یَاہوِہ تمہارے خُدا ہی کا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 UCVاِستِثنا 14:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پورا آسمان، زمین اور جو کچھ اُس پر ہے، سب کا مالک رب تیرا خدا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URDGVUاِستِثنا 14:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
دیکھ آسمان اور آسمانوں کا آسمان اور زمِین اور جو کُچھ زمِین میں ہے یہ سب خُداوند تیرے خُدا ہی کا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 10 URD