اِستِثنا 6:1 - Compare All Versions
اِستِثنا 6:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ ہمارے خُدا نے کوہِ حورِبؔ پر ہم سے یہ فرمایا تھا، ”تُم اِس پہاڑ پر کافی عرصہ سے رہتے آئے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 1 UCVاِستِثنا 6:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب تم حورب یعنی سینا پہاڑ کے پاس تھے تو رب ہمارے خدا نے ہم سے کہا، ”تم کافی دیر سے یہاں ٹھہرے ہوئے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 1 URDGVUاِستِثنا 6:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند ہمارے خُدا نے حورِبؔ میں ہم سے یہ کہا تھا کہ تُم اِس پہاڑ پر بُہت رہ چُکے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اِستِثنا 1 URD