دانیال 6:7
دانیال 6:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”اُس کے بعد مَیں نے دیکھا کہ میرے سامنے ایک تیسرا حَیوان ہے جو تیندوے کی مانند نظر آتا ہے۔ اُس کی پیٹھ پر پرندہ کی مانند چار پر ہیں؛ اَور اِس حَیوان کے چار سَر ہیں اَور اُسے حُکومت کا اِختیار دیا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں دانیال 7