دانیال 27:7
دانیال 27:7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب سارے آسمان کے نیچے تمام مُلکوں کی سلطنت، قُدرت اَور عظمت اُن مُقدّسوں کے حوالہ کی جائے گی جو خُداتعالیٰ کے لوگ ہیں۔ اُس کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہوگی اَور تمام حُکمران اُن کی عبادت اَور اِطاعت کریں گے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں دانیال 7