دانیال 1:4 - Compare All Versions
دانیال 1:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نبوکدنضرؔ بادشاہ کی طرف سے، تمام لوگوں، قوموں اَور اہلِ لُغت کے نام جو تمام رُوئے زمین پر سکونت کرتے ہیں، تمہارا اِقبال بُلند ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 4 UCVدانیال 1:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نبوکدنضر دنیا کی تمام قوموں، اُمّتوں اور زبانوں کے افراد کو ذیل کا پیغام بھیجتا ہے، سب کی سلامتی ہو!
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 4 URDGVUدانیال 1:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
نبُوکدؔنضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیں تُمہاری سلامتی افزُون ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 4 URD