دانیال 1:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
دانیال 1:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن نبوکدنضر نے سونے کا مجسمہ بنوایا۔ اُس کی اونچائی 90 فٹ اور چوڑائی 9 فٹ تھی۔ اُس نے حکم دیا کہ بُت کو صوبہ بابل کے میدان بنام دُورا میں کھڑا کیا جائے۔
دانیال 1:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
نبُوکدؔنضر بادشاہ نے ایک سونے کی مُورت بنوائی جِس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اور چَوڑائی چھ ہاتھ تھی اور اُسے دُورا کے مَیدان صُوبۂِ بابل میں نصب کِیا۔
دانیال 1:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
نبوکدنضرؔ بادشاہ نے سونے کی ایک مُورت بنوائی جِس کی اُونچائی تقریباً ساٹھ ہاتھ اَور چوڑائی چھ ہاتھ تھی اَور اُسے صُوبہ بابیل کے دُورا کے میدان میں نصب کیا۔