مواد پر جائیں

دانیال 18:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

دانیال 18:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ بولا، ”آسمان کے خدا سے التجا کریں کہ وہ مجھ پر رحم کرے۔ منت کریں کہ وہ میرے لئے بھید کھولے تاکہ ہم دیگر دانش مندوں کے ساتھ ہلاک نہ ہو جائیں۔“

دانیال 2 URDGVU

دانیال 18:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تاکہ وہ اِس راز کے باب میں آسمان کے خُدا سے رحمت طلب کریں کہ دانی ایل اور اُس کے رفِیق بابل کے باقی حکِیموں کے ساتھ ہلاک نہ ہوں۔

دانیال 2 URD

دانیال 18:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور دانی ایل سے درخواست کی کہ وہ آسمانی خُدا سے اُس راز کے متعلّق رحمت طلب کریں تاکہ وہ اَور اُس کے رفیق بابیل کے دُوسرے دانِشوروں کے ساتھ قتل نہ کئے جایٔیں۔

دانیال 2 UCV