مواد پر جائیں

دانیال 14:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

دانیال 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شاہی محافظوں کا افسر بنام اریوک ابھی دانش مندوں کو مار ڈالنے کے لئے روانہ ہوا کہ دانیال بڑی حکمت اور موقع شناسی سے اُس سے مخاطب ہوا۔

دانیال 2 URDGVU

دانیال 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب دانی ایل نے بادشاہ کے جلَوداروں کے سردار اریُوؔک کو جو بابل کے حکِیموں کو قتل کرنے کو نِکلا تھا خِردمندی اور عقل سے جواب دِیا۔

دانیال 2 URD

دانیال 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب بادشاہ کے مُحافظ کا سردار اریُوخ، بابیل کے دانِشوروں کو قتل کرنے کے لیٔے نِکلا تَب دانی ایل نے اُس سے نہایت حِکمت عملی سے اَور موقع شناسی سے بات کی۔

دانیال 2 UCV