کُلسِیوں 2:4-3
کُلسِیوں 2:4-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
محتاط ہوکر، اَور شُکر گُزاری کے ساتھ دعا کرنے میں مشغُول رہو۔ اَور ہمارے لیٔے بھی دعا کرو، تاکہ خُدا ہمارے لئے کلام سُنانے کا دروازہ کھول دے اَور ہم المسیح کے پیغام کے اُس راز کو بَیان کر سکیں، جِس کی وجہ سے میں زنجیروں سے جکڑا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 4کُلسِیوں 2:4-3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دعا میں لگے رہیں۔ اور دعا کرتے وقت شکرگزاری کے ساتھ جاگتے رہیں۔ ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی دعا کریں تاکہ اللہ ہمارے لئے کلام سنانے کا دروازہ کھولے اور ہم مسیح کا راز پیش کر سکیں۔ آخر مَیں اِسی راز کی وجہ سے قید میں ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 4