کُلسِیوں 12:4
کُلسِیوں 12:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
المسیح یِسوعؔ کا خادِم اِپفِراسؔ بھی، جو تمہاری ہی جماعت سے ہے تُمہیں سلام کہتاہے۔ وہ بڑی جانفشانی سے تمہارے لیٔے دعا کرتا ہے کہ تُم کامِل بنو، اَور ایمان کی پُوری پُختگی سے خُدا کی مرضی کے مُطابق چلو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 4کُلسِیوں 12:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مسیح عیسیٰ کا خادم اِپَفراس بھی جو آپ کی جماعت سے ہے سلام کہتا ہے۔ وہ ہر وقت بڑی جد و جہد کے ساتھ آپ کے لئے دعا کرتا ہے۔ اُس کی خاص دعا یہ ہے کہ آپ مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہیں، کہ آپ بالغ مسیحی بن کر ہر بات میں اللہ کی مرضی کے مطابق چلیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 4