کُلسِیوں 13:3
کُلسِیوں 13:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر کِسی کو دُوسرے کی شکایت ہو تو ایک دُوسرے کی برداشت کرے اور ایک دُوسرے کے قصُور مُعاف کرے۔ جَیسے خُداوند نے تُمہارے قصُور مُعاف کِئے وَیسے ہی تُم بھی کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3کُلسِیوں 13:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایک دُوسرے کی برداشت کرو اَور ایک دُوسرے کو مُعاف کرو اگر کسی کو کسی سے شکایت ہے۔ اُسے وَیسے ہی مُعاف کرو جَیسے خُداوؔند نے تُمہیں مُعاف کیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں کُلسِیوں 3