عاموس 1:6
عاموس 1:6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
افسوس تُم پر، جو صِیّونؔ میں عیش و آرام سے زندگی بسر کرتے ہو، اَور ہائے تُم پرجو کوہِ سامریہؔ پر محفوظ محسُوس کرتے ہو، اَور تُم سوچتے ہو کہ تُم اعلیٰ قوم کے مشہُور لوگ ہو، جِن کے پاس بنی اِسرائیل آتے ہیں!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں عاموس 6