عاموس 23:5-24 - Compare All Versions

عاموس 23:5-24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَپنے نغموں کی آواز مُجھ سے دُور کرو! مَیں تمہاری بربط کی آواز نہ سُنوں گا۔ بَلکہ اِنصاف کو دریا کی مانند، اَور صداقت کو کبھی نہ سوکھنے والے چشمے کی مانند جاری رکھو!

دوسروں تک پہنچائیں
عاموس 5 UCV

عاموس 23:5-24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دفع کرو اپنے گیتوں کا شور! مَیں تمہارے ستاروں کی موسیقی سننا نہیں چاہتا۔ اِن چیزوں کی بجائے انصاف کا چشمہ پھوٹ نکلے اور راستی کی کبھی بند نہ ہونے والی نہر بہہ نکلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
عاموس 5 URDGVU

عاموس 23:5-24 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو اپنے سرُود کا شور میرے حضُور سے دُور کر کیونکہ مَیں تیرے رباب کی آواز نہ سنُوں گا۔ لیکن عدالت کو پانی کی مانِند اور صداقت کو بڑی نہر کی مانِند جاری رکھ۔

دوسروں تک پہنچائیں
عاموس 5 URD