مواد پر جائیں

عاموس 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

عاموس 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”دنیا کی تمام قوموں میں سے مَیں نے صرف تم ہی کو جان لیا، اِس لئے مَیں تم ہی کو تمہارے تمام گناہوں کی سزا دوں گا۔“

عاموس 3 URDGVU

عاموس 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

دُنیا کے سب گھرانوں میں سے مَیں نے صِرف تُم کو برگُزِیدہ کِیا ہے اِس لِئے مَیں تُم کو تُمہاری ساری بدکرداری کی سزا دُوں گا۔

عاموس 3 URD

عاموس 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”دُنیا کے سَب گھرانوں میں سے مَیں نے صِرف تُمہیں مُنتخب کیا ہے؛ اِس لیٔے مَیں تُمہیں تمہارے سارے گُناہوں کی سزا دُوں گا۔“

عاموس 3 UCV