اعمال 5:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 5:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے پوچھا، ”خداوند، آپ کون ہیں؟“ آواز نے جواب دیا، ”مَیں عیسیٰ ہوں جسے تُو ستاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 5:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے پُوچھا اَے خُداوند! تُو کَون ہے؟ اُس نے کہا مَیں یِسُوعؔ ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 5:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ساؤلؔ نے پُوچھا، ”اَے آقا، آپ کون ہیں؟“ یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”میں یِسوعؔ ہُوں جسے تُو ستاتا ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV