Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 43:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 43:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پطرس کافی دنوں تک یافا میں رہا۔ وہاں وہ چمڑا رنگنے والے ایک آدمی کے گھر ٹھہرا جس کا نام شمعون تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 43:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اَیسا ہُؤا کہ وہ بُہت دِن یاؔفا میں شمعُوؔن نام دبّاغ کے ہاں رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 43:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس نے کچھ عرصہ تک یافؔا میں شمعُونؔ نام چمڑا رنگنے والے کے یہاں قِیام کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV