Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 42:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 42:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ واقعہ پورے یافا میں مشہور ہوا، اور بہت سے لوگ خداوند عیسیٰ پر ایمان لائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 42:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ بات سارے یافا میں مشہُور ہو گئی اور بُہتیرے خُداوند پر اِیمان لے آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 42:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس واقعہ کی خبر سارے یافؔا میں پھیل گئی اَور بہت سے لوگ خُداوؔند پر ایمان لایٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV