Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 40:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 40:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن پطرس نے اُن سب کو کمرے سے نکال دیا اور گھٹنے ٹیک کر دعا کی۔ پھر لاش کی طرف مُڑ کر اُس نے کہا، ”تبیتا، اُٹھیں!“ عورت نے اپنی آنکھیں کھول دیں۔ پطرس کو دیکھ کر وہ بیٹھ گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 40:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

پطرس نے سب کو باہر کر دِیا اور گُھٹنے ٹیک کر دُعا کی۔ پِھر لاش کی طرف مُتوجّہ ہو کر کہا اَے تبِیتا اُٹھ! پس اُس نے آنکھیں کھول دِیں اور پطرس کو دیکھ کر اُٹھ بَیٹھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 40:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس نے اُن سَب کو کمرہ سے باہر بھیج دیا اَور خودگھٹنوں کے بَل ہوکر دعا کرنے لگے۔ پھر آپ نے لاش کی طرف مُنہ کرکے، پطرس نے فرمایا، ”اَے تبِیتؔا، اُٹھ۔“ اُس نے اَپنی آنکھیں کھول دیں، اَور پطرس کو دیکھ کر وہ اُٹھ بیٹھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV