Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 37:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 37:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن ہی دنوں میں وہ بیمار ہو کر فوت ہو گئی۔ لوگوں نے اُسے غسل دے کر بالاخانے میں رکھ دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 37:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن ہی دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ وہ بِیمار ہو کر مَر گئی اور اُسے نہلا کر بالاخانہ میں رکھ دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 37:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن ہی دِنوں میں وہ بیمار ہویٔی اَور مَر گئی، اُس کی لاش کو غُسل دے کر اُوپر کے کمرہ میں رکھ دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV