اعمال 36:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 36:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یافا میں ایک عورت تھی جو شاگرد تھی اور نیک کام کرنے اور خیرات دینے میں بہت آگے تھی۔ اُس کا نام تبیتا (غزالہ) تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 36:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یافا میں ایک شاگِرد تھی تبِیتا نام جِس کا تَرجُمہ ہرنی ہے وہ بُہت ہی نیک کام اور خَیرات کِیا کرتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 36:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یافؔا میں ایک مسیحی خاتُون شاگرد تھی جِس کا نام تبِیتؔا (یُونانی میں ڈورکاسؔ یعنی ہِرنی) تھا جو ہمیشہ نیکی کرنے اَور غریبوں کی مدد کرنے میں لگی رہتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV