مواد پر جائیں

اعمال 33:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 33:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہاں اُس کی ملاقات ایک آدمی بنام اینیاس سے ہوئی۔ اینیاس مفلوج تھا۔ وہ آٹھ سال سے بستر سے اُٹھ نہ سکا تھا۔

اعمال 9 URDGVU

اعمال 33:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہاں اَینیاس نام ایک مفلُوج کو پایا جو آٹھ برس سے چارپائی پر پڑا تھا۔

اعمال 9 URD

اعمال 33:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تو آپ کو وہاں اَینیاسؔ نامی کا ایک شخص مِلا جو مفلُوج تھا اَور آٹھ بَرس سے بِستر پر پڑتھا۔

اعمال 9 UCV