اعمال 3:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ اِس مقصد سے سفر کر کے دمشق کے قریب پہنچا ہی تھا کہ اچانک آسمان کی طرف سے ایک تیز روشنی اُس کے گرد چمکی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 3:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب وہ سفر کرتے کرتے دمِشق کے نزدِیک پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ یکایک آسمان سے ایک نُور اُس کے گِرداگِرد آ چمکا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 3:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ سفر کرتے کرتے دَمشق شہر کے نزدیک پہُنچے، تو اَچانک ایک نُور آسمان سے آیا اَور اُن کے اِردگرد چمکنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV