مواد پر جائیں

اعمال 29:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 29:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس نے یونانی زبان بولنے والے یہودیوں سے بھی مخاطب ہو کر بحث کی، لیکن جواب میں وہ اُسے قتل کرنے کی کوشش کرنے لگے۔

اعمال 9 URDGVU

اعمال 29:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دِلیری کے ساتھ خُداوند کے نام کی مُنادی کرتا تھا اور یُونانی مائِل یہُودِیوں کے ساتھ گُفتگُو اور بحث بھی کرتا تھا مگر وہ اُسے مار ڈالنے کے درپَے تھے۔

اعمال 9 URD

اعمال 29:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آپ یُونانی بولنے والے یہُودیوں کے ساتھ بھی گُفتگو اَور بحث کیا کرتے تھے، لیکن وہ آپ کو مار ڈالنے پرتُلے ہویٔے تھے۔

اعمال 9 UCV