Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 28:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 28:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ ساؤل اُن کے ساتھ رہ کر آزادی سے یروشلم میں پھرنے اور دلیری سے خداوند عیسیٰ کے نام سے کلام کرنے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 28:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس وہ یروشلِیم میں اُن کے ساتھ آتا جاتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 28:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب ساؤلؔ یروشلیمؔ میں اُن سے ملتا جُلتا رہا اَور بڑی دِلیری سے خُداوؔند کی مُنادی کرتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV