اعمال 26:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ساؤل یروشلم واپس چلا گیا۔ وہاں اُس نے شاگردوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، لیکن سب اُس سے ڈرتے تھے، کیونکہ اُنہیں یقین نہیں آیا تھا کہ وہ واقعی عیسیٰ کا شاگرد بن گیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 26:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے یروشلِیم میں پُہنچ کر شاگِردوں میں مِل جانے کی کوشِش کی اور سب اُس سے ڈرتے تھے کیونکہ اُن کو یقِین نہ آتا تھا کہ یہ شاگِرد ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 26:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب ساؤلؔ یروشلیمؔ پہُنچا اَور اُس نے شاگردوں میں شامل ہونے کی کوشش کی، لیکن سَب ساؤلؔ سے ڈرتے تھے کیونکہ اُنہیں یقین نہیں آتا تھا کہ وہ واقعی یِسوعؔ کا پیروکار ہو گیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV