اعمال 24:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 24:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن ساؤل کو پتا چل گیا۔ یہودی دن رات شہر کے دروازوں کی پہرا داری کرتے رہے تاکہ اُسے قتل کریں،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 24:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر اُن کی سازِش ساؤُؔل کو معلُوم ہو گئی۔ وہ تو اُسے مار ڈالنے کے لِئے رات دِن دروازوں پر لگے رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 24:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ دِن رات شہر کے دروازوں پر لگے رہتے تھے تاکہ ساؤلؔ کو مار ڈالیں لیکن ساؤلؔ کو اُن کی سازش کا علم ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV