اعمال 23:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 23:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ کافی دنوں کے بعد اُنہوں نے مل کر اُسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 23:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب بُہت دِن گُذر گئے تو یہُودِیوں نے اُسے مار ڈالنے کا مشوَرہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 23:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب کافی دِن گزر گئے تو یہُودیوں نے مِل کر ساؤلؔ کو قتل کر ڈالنے کا مشورہ کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV