اعمال 20:9 - Compare All Versions
اعمال 20:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس کے فوراً بعد ساؤلؔ نے یہُودی عبادت گاہوں میں مُنادی شروع کر دی کہ یِسوعؔ ہی خُدا کا بیٹا ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCVاعمال 20:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُسی وقت وہ سیدھا یہودی عبادت خانوں میں جا کر اعلان کرنے لگا کہ عیسیٰ اللہ کا فرزند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 20:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور فوراً عِبادت خانوں میں یِسُوعؔ کی مُنادی کرنے لگا کہ وہ خُدا کا بیٹا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD