مواد پر جائیں

اعمال 19:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 19:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر کچھ کھانا کھا کر نئے سرے سے تقویت پائی۔ ساؤل کئی دن شاگردوں کے ساتھ دمشق میں رہا۔

اعمال 9 URDGVU

اعمال 19:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر کُچھ کھا کر طاقت پائی۔ اور وہ کئی دِن اُن شاگِردوں کے ساتھ رہا جو دمِشق میں تھے۔

اعمال 9 URD

اعمال 19:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور کچھ کھا کر، نئے سِرے سے قُوّت پائی۔ اَور پھر کچھ دِنوں تک شاگردوں کے ساتھ دَمشق شہر میں رہے۔

اعمال 9 UCV