Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 14:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 14:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب اُسے راہنما اماموں سے اختیار مل گیا ہے کہ یہاں بھی ہر ایک کو گرفتار کرے جو تیری عبادت کرتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVU

اعمال 14:9 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یہاں اِس کو سردار کاہِنوں کی طرف سے اِختیار مِلا ہے کہ جو لوگ تیرا نام لیتے ہیں اُن سب کو باندھ لے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URD

اعمال 14:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُن اہم کاہِنوں کی طرف سے اِختیار مِلا ہے کہ یہاں بھی اُن سَب کو جو آپ کا نام لیتے ہیں گِرفتار کر لے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV